Aiou Assignments Autumn 2022 Code 5601 | aiou solved assignments | aiou solved assignments autumn 2022 | solved assignments ma urdu | ma urdu code 5601 | تاریخ اردو ادب
مشق نمبر 1
سوال 1: ہندوستان مختلف اقوام کی آماجگاہ رہا ہے۔ اردو
زبان کی تشکیل میں غالباََ سب سے بڑا عنصر یہی رہا ہے۔ کیا آپ اس مئوقف سے متفق
ہیں؟ دلائل سے وضاحت کیجیے۔
سوال 2: نصیر الدین ہاشمی کی تحقیق کے مطابق اردو
زبان کا آغاز و ارتقاء دکن سے ہوا۔ اس
نظریے کی وضاحت کریں۔
سوال 3: اردو زبان کے آغاز و ارتقاء کے حوالے سے ڈاکٹر
مسعود حسین خان اور ڈاکٹر شوکت سبزواری کے نظریات کا تقابلی جائزہ لیں۔
سوال4۔ سید
سلیمان ندوی کے مطابق "مسلمان سب سے پہلے سندھ پہنچتے ہیں۔ اس لیے قرینِ قیاس
یہی ہے کہ جس کو ہم آج اردو کہتے ہیں اس کا ہیولیٰ اس وادئ سندھ میں تیار ہوا
ہوگا" تائید یا تردید کریں۔
مشق نمبر 2
سوال 1۔ اردو
زبان و ادب کے حوالے سے مسعود سعد سلمان کی اہمیت اور امیر خسرو کی خدمات پر روشنی
ڈالیے۔
سوال2۔ گوجری
ادب کے اہم شعرا کے بارے میں تفصیل سے لکھیے۔
سوال 3۔
بہمنی سلطنت میں ہونے والی شاعری میں اردو کے ابتدائی نمونے ملتے ہیں۔
مثالوں سے وضاحت کریں۔
سوال 4۔ قطب
شاہی دور میں ہونے والی شاعری اور زبان کے ارتقا میں ایک سنگ ِ میل ہے۔ وضاحت
کریں۔
Post a Comment